最后登錄時間: 8 years ago
何時加入吾網: 12 years ago
國際/地區: pindi
性別: 男
年齡: 38
信任的吾主題帳戶
我此刻的心情
بہت سے عام لوگوں میںبہت ہی عام سے ہیں ہمکہ بالکل شام سے ہیں ہمکہ جیسے شام ہوتی ہےبہت چپ چاپ اور خاموشبہت ہی پر سکوں لیکنکسی پہ مہرباں جیسےمگر بے چین ہوتی ہےکوئی ہو رازداں جیسےخفا صبح کی کرنوں سےکہ جیسے شام ہوتی ہےیوں بالکل شام سے ہیں ہمبہت ہی عام سے ہیں ہممگر ان عام لوگوں میںدل حساس رکھتے ہیںبہت کچھ خاص رکھتے ہیںاگرچہ عام سے ہیں ہم - (8 years ago) 評語 (1)